the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ایچ ڈی ایف سی بینک، آئی سی آئی سی آئی بینک میں کیش ٹرانزیکشن کا نیا ضابطہ 1 مارچ سے لاگو ہو رہا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے تحت اب بینک سے ایک ماہ میں چار بار سے زیادہ بار روپیہ جمع کرنے یا نکالے جانے پر کم از کم 150 روپے فیس لگیں گے۔ نوٹ بندی کے بعد ٹرانزیکشن کو بلا معاوضہ کرنے کی حد کو ہٹا دیا گیا ہے۔

ایچ ڈی ایف سی بینک کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ فیس بچت کے ساتھ ساتھ تنخواہ کھاتوں پر بھی لگے گی اور یہ آج سے نافذ ہو گئی ہے۔ ایچ ڈی ایف سی بینک نے تیسری پارٹی کے لئے نقد لین



دین کی حد 25000 روپے یومیہ طے کی ہے۔ اس کے علاوہ نقد رکھ رکھاو کی فیس واپس لی جائے گی۔

اس اقدام کو نقد لین دین کی حوصلہ شکنی کرنے اور ڈیجیٹل ادائیگی مہم کو رفتار دینے کے اقدامات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ صفر جمع والے اکاؤنٹس کیلئے زیادہ سے زیادہ چار بار مفت نقد کی نکاسی کی حد جاری رہے گی اور نقد جمع پر کوئی فیس نہیں لگے گی۔

آئی سی آئی سی آئی بینک کے معاملے میں فیس وہی رہیں گے جو آٹھ نومبر کو نوٹ بندی کے اعلان سے پہلے تھی۔ کچھ دیگر معاملات میں ایسے فیس میں اضافہ کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.